ضلع دار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ضلع کے زمینداروں سے (پٹواریوں کے ذریعے) مالگزاری وصول کرنے والا افسر، ضلع کے محکمہ نہر کا ایک عہدہ دار، صیغۂِ آبپاشی کا وہ افسر جو ضلع بھر کی آب پاشی کا حساب دیکھتا بھالتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ضلع کے زمینداروں سے (پٹواریوں کے ذریعے) مالگزاری وصول کرنے والا افسر، ضلع کے محکمہ نہر کا ایک عہدہ دار، صیغۂِ آبپاشی کا وہ افسر جو ضلع بھر کی آب پاشی کا حساب دیکھتا بھالتا ہے۔ An officer who has the charge of the revenues of a zila superintendent of a district;  an officer who makes advances to cultivators and collects vents;  an officer (in the canal-department) who supervises measurements and the distribution of water